: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،10مارچ(ایجنسی) سپریم کورٹ کے ایک جج نے آج بابری مسجد کے انہدام کے مقدمے کے سلسلے میں سنیئر بی جے پی لیڈرلال کرشن ایڈوانی ، مرلی منوہر جوشی ،اوما بھارتی اور دسروں کے خلاف مجرمانہ سازش کا الزام ختم
کرنے کے خلاف کی جانے والی اپیل کی سماعت سے کوئی جواز بتائے بغیر خود کو الگ کرلیا۔ بابری مسجد 6 دسمبر 1992 کو گرائی گئی تھی۔ جسٹس وی گوپال گوڑا نے، جو جسٹس ارون مشرا کے ساتھ عدالت عظمی کے ڈیویزن بنچ کی سربراہی کرہے تھے ،کوئی جواز بتائے بغیر اس مقدمے سے خود کو الگ کیا ۔